78

سعودی حکومت نے روان برس ح ج معاہدے نا کرنےکا کہہ دیا دنیا بھر میں تشویش کی لہر

سعودی وزارت حج نے حکومت پاکستان کو مراسلہ لکھا جس میں لکھا ہے کہ روان برس حج معاہدے نا کئے جائیں ۔ سعودی وزارت حج نے کہا ہے کورونا کہ باعث ہر معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں ہو سکتا ہے حالات قابو میں نا آئے تو حج منسوخی کا آرڈر جاری کیا جا سکتا ہے ایسے میں حج معاہدوں کی صورت میں ادا کی گئی رقم ایک نیا تنازع جنم لے سکتا ہے اسی لئے سعودی حکومت نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے انتباہ جاری کیا ہے اس کے بعد بھی اگر کوئی انفرادی معاہدہ کرتا ہے تو وہ خود ذمہ دار ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں