57

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد1100 سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1118 تک پہنچ گئی ہے جبکہ راولپنڈی میں پہلی ہلاکت کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد آٹھ ہے۔ اب تک 421 متاثرین کے ساتھ سندھ سرِفہرست جبکہ سب سے زیادہ تین ہلاکتیں خیبر پختونخوا میں ہوئی ہیں۔ کورونا کی وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں سختی کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں