33

کیا پی ٹی آئی کے لیے سب اچھا ہے؟

اسلام آباد (راولپنڈی ٹائمز) کیا پاکستان تحریک انصاف کے لیے سیاسی صورت حال ملک میں حوصلہ افزاء ہے؟
وفاق کے بعد پنجاب میں سیاسی گہما گہمی کیا رخ اختیار کرنے جا رہی ہے۔ اور پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کیا فیصلہ سازی میں اہم ہو جائیں گے؟

بلوچستان کی سیاسی صورت حال بھی بہتری کی نوید نہیں سنائی رہی اور خیبر پختوانخواہ میں اپنے ہی تین سینئر وزراء کو کابینہ سے نکالنے کی وجہ سے مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔
یہ سب اور بہت کچھ جانیے شاہد کاظمی کے اس ویڈیو تجزیے میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں