42

ںئے چیف الیکشن کمشنر کون ہیں؟

اسلام آباد (راولپنڈی ٹائمز) نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے حکومت و اپوزیشن کے مابین اتفاق ہو چکا ہے۔ اور کسی غیر معمولی پیش رفت کے علاوہ سکندر سلطان راجہ صاحب کے نام پہ اتفاق ہو چکا ہے۔
سکندر سلطان راجہ نیک نام بیوروکریٹ رہے ہیں۔ اور اہم عہدوں پہ فائز رہے جن میں چیف سیکریٹری آزاد کشمیر، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان، وغیرہ شامل ہیں۔ جب کہ وہ ریٹائر بطور سیکریٹری ریلوے ہوئے ہیں۔
ان کے حصے میں کیا اعزاز آیا اور ان کے نام پہ اتفاق ہونے کی وجوہات کیا تھیں، جانیے سید شاہد عباس کے اس ویڈیو بلاگ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ںئے چیف الیکشن کمشنر کون ہیں؟” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں