36

ترکی دنیا میں پاکستان کی شرمندگی کا سبب بن گیا

اسلام آباد (راولپنڈی ٹائمز) ترکی نے سفارتی آداب بھلاتے ہوئے پاکستان کے متعلق ایسی باتیں کر دیں کہ جس سے پاکستان کو عالمی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہ کرنے کی جو وجوہات ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایک بیان میں بتائی ہیں اس سے نہ صرف ہم ایک دوست ملک سے دور ہو رہے ہیں بلکہ عالمی سطح پہ بھی شرمندگی کا سامنا ہے۔
مزید جانیے اس ویڈیو بلاگ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں