61

پاکستان کا کوالالمپورکانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (راولپنڈی ٹائمز) پاکستان نے کوالالمپور کانفرنس 2019 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ کانفرنس 18 سے 21 دسمبر تک ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ہو رہی ہے جس میں بیس سے زائد اسلامی ممالک کے سربراہ اور اسلامی اسکالرز شرکت کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اس کانفرنس میں تحفظات کی وجہ سے شرکت نہیں کر رہے۔
اس بارے میں مزید جانیے شاہد کاظمی کے اس ویڈیو بلاگ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں