284

فواد چوہدری کی جدہ میں پریس کانفنرس ۔۔۔

جدہ :

فواد چوہدری کی پریس کانفنرس ۔۔۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جدہ میں پریس کانفنرس کرتے ہوئے کہا کے او آئی سی میں اسلامک ڈویلپمنٹ بنک نے پانچ سو ملین کا فنڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے لئے مختص کیا ہے.جو اسلامی ممالک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر خرچ کیا جائے گا اور میری خواہش ہے اس ہم فنڈ سے اسلامک بینک کو پاکستان میں میں ایک ماڈل ویلج بنا کر نمونے کے طور پر پیش کریں جس میں مقامی سطح پر ویلج کے اندر کیس اور دیگر چیزیں بنا سکیں اور یہ ہماری ماڈل ویلج ایک نمونہ ہو پوری دنیا کے سامنے انکا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب میں فریز اور خوشک غزا کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے ہم چاہتے ہیں کہ سعودی عرب کی پرائیویٹ کمپنیاں ہمارے ساتھ ہر ممکنہ تعاون کریں. حلال فوڈ بنانے میں پاکستان میں حلال اتھارٹی کے قیام کے بعد زیادہ سے زیادہ دوائیں اب ہم خود بھی بنا رہے ہیں اور اسلامی ملک کو بھی فراہم کریں گے.
ہم نے اردو سافٹ وئیر بنا لیا ہے اب کوشش کریں گے کہ عربی میں سافٹویئر بنا کر سعودی عرب کو دیں اور ہماری توجہ اس وقت پاکستان میں پانی ادویات اور ایگریکلچر پر توجہ د ینا ہے دنیا کی تین بڑی کمپنیاں پاکستان میں ایکسرے مشینیں بنانے آ رہی ہیں جبکہ ایم آر او مشین ہم خود بنائیں گے.پرویز مشرف کی سزا کے خلاف پوچھے گے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اداروں کو بات چیت اور ایک دوسرے کا خیال رکھنے کی اشد ضرورت ہے.پرویز مشرف کی سزا کو کوئی بھی اچھی نظر سے نہیں دیکھ رہا.اس وقت اب اگر کل عوام یہ سوال کرے کے جن ججز ن پی سی او پے حلف لیا انکا کا کیا ہو گا تو اس ماحول خراب ہوتا ہے پاکستان کے اندر اداروں کا مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا چاہے اس دوسرے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فوج کی مداخلت کے بغیر ملک نہیں چل سکتے.پاکستان میں کوئی عدالتی نظام نہیں، ہم خود ہی جج اور خود ہی عدلیہ ہیں.تمام اداروں کو ایک دوسرے کی اہمیت، افادیت اور عزت کا خیال رکھنا چاہیے.۔پاکستان کی سیکیورٹی پالیسی میں جی ایچ کیو کا انتہائی اہم کردار ہے.جی ایچ کیو میں وزراء کا آنا جانا ملکی سیکیورٹی کا حصہ ہے جبکہ فوج کے ساتھ مشاورت بھی اہم ہے….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں