305

جدہ ۔(نورالحسن گجر سے)سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری نزیر احمد جٹ کی جانب سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی ۔

جدہ ۔(نورالحسن گجر سے)سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری نزیر احمد جٹ کی جانب سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی ۔

ڈنر کے موقع پر سابق ایم این اے چوہدری نزیر جٹ نے کے بوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی بحیثیت وفاقی وزیر کرائے پاکستان میں انرجی مسائل کو کنٹرول کرنے اور انرجی سے متعلق کرائے گئے ترقیاتی کاموں کی تعریف کی اور ملکی سیاسی و معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیااور مزید کہا کہ پاکستانی کی معاشی ترقی اور کشمیر کی آزادی کے لیے اس وقت سب کو ملکر جدو جہد کرنی چاہے ڈنر کے دوران وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاکے ہمیں ملک نازک حالت میں معاشی طور پربہت کمزرو ملا تھا لیکن اب الحمد اللہ ہماری حکومت اور کام کی بدولت دن بدن ہماری ملکی معشیت بہتر ہوتی جا رہی ہے اور آہستہ آہستہ ترقیاتی کام بھی شروع ہو رہے ہیں اور ہماری حکومت جمہوری روایات کے مطابق ملک کے نظام کو چلا رہی ہے جس میں عدل و انصاف کے نظام بہتر ہو رہا ہے اورہم ملک کو ترقی کی جانب بھی لیکرججا رہے ہیں اور پی ٹی آئی نے جو تبدیلی کا نعرہ لگایا تھا وہ اس پر تیزی کے ساتھ گامزن ہے اور لوگوں کی امیدوں پر پورا اتر رہی ہے وزیراعظم عمران خان کا وژن پاکستان کو اقوام عالم کے ترقی یافتہ ممالک کہ صف میں کھڑا کرنا ہے اور قوم کو ایک عظیم قوم بنانا ہے اس موقع پر پاک میڈیا کے صدر نورالحسن گجر معروف ،کاروباری و سماجی شخصیت ،چوہدری اکرم فیض ، میاں الطاف ، افضل چیمہ ،چوہدری منیر اعجاز الرحمان اور دیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں