272

جدہ (نامہ نگار ) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کی سیکرٹری وومن ونگ ثناء شعیب دو روزہ آفیشل پارٹی دورہ ریاض مکمل کرنے کے جدہ واپس پہنچ گیں

جدہ (نامہ نگار ) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کی سیکرٹری وومن ونگ ثناء شعیب دو روزہ آفیشل پارٹی دورہ ریاض مکمل کرنے کے جدہ واپس پہنچ گیں

ثناء شعیب کی دورے کے دوران ریاض میں پارٹی ممبر شپ اور وومن ونگ ریاض کی باڈی تشکیل کے حوالے سے پارٹی ورکر اور خواتین سے ملاقاتیں ممبر شپ بڑھانے اور خواتین کو زیادہ سے زیادہ آگے لانے پر غور کیا گیا اور ممبر شپ مکمل ہونے بعد جلد ریاض میں وومن ونگ باڈی کا اعلان کے حوالے سے تبادلہ خیال جس کے لیے ممبر شپ اور مشاورت جاری ہے پارٹئ ورکرز اور تنظیمی زمہ دران سے ملاقاتوں کے بعد ثناء شعیب اورجدّہ باڈی کے فنانس سیکرٹری شعیب الطاف کئ مسسز ۔۔۔۔سفئر پاکستان راجہ علی اعجاز سے ملاقات ہوئی جس میں ثناء شعیب نے سعودی عرب میں پاکستانی خواتین کے مسائل اور انکے حل کے حوالے سے مسسز سفیر پاکستان سے تبادلہ خیال کیا ہے اورجیلوں میں قید خواتین کی رہائی کیلئے خصوصی اقدامات کے حوالے سے مسسز سفیر پاکستان کو ثناء شعیب نے آگاہ کیا گیا اور خواتین کے لیے تفریح کا انتظام اور دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ####

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں