281

پی آئی اے کی فلائٹ 714 مدینہ ٹو اسلام آباد چھ گھنٹے تاخیر کا شکار ابھی تک جہاز ہی مدینہ نا پہنچ سکا

سعودی عرب ۔ مدینہ المنورہ

مدینہ المنورہ …… مدینہ المنورہ ائیر پورٹ سے پی آئی اے کی فلائیٹ پی کے 714 تاخیر کا شکار ،

مدینہ المنورہ
جہاز نے صبح تین بجے اڑان بھرنی تھی مگر صبح کے 9 بجے تک جہاز ہی نا پہنچ سکا تین سو زیادہ مسافر چھ گھنٹے سے مدینہ المنورہ ائیر پورٹ پر پریشانی کا شکار ان ایک دل کی مریضہ بھی ہیں جنہیں ہسپتال سے براہ راست ائیر پورٹ لایا گیا تھا ۔
جبکہ پی آئی اے کا عملہ بورڈنگ کے بعد غائب ہو گیا اور کسی بھی قسم کے موقف دینے سے گریزاں ہے
مسافر سراپا احتجاج
چھوٹے بچے اور عمر رسیدہ عمرہ زائرین کو نا تو کچھ ناشتہ دیا گیا اور نا ہی پینے کا پانی مہیا کیا جا رہا ہے ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں