78

وکلا کا پر تشدد احتجاج اور مہذب معاشرہ

وکلاء نے لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہ حملہ کرتے ہوئے شیشے توڑ ڈالے اور ہسپتال کی قیمتی مشینری کو بھی نقصان پہنچایا۔ اس حوالے سے اطلاعات ہیں کہ کچھ اموات بھی واقع ہوئی کہ جو مریض ہسپتال داخل تھے طبی سہولیات میں خلل آنے سے ان کی جان چلی گئی۔
احتجاج یقینی طور پر مہذب و جمہوری معاشرے کی پہچان ہوتا ہے لیکن اس حوالے سے احتجاج کے لیے کیا پرتشدد راستہ ہی واحد راستہ ہے اپنا موقف بیان کرنے کا؟
اس حوالے سے شاہد کاظمی کا ویڈیو بلاگ دیکھیے اور ان کا تجزیہ سنیے۔


	

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں