319

سعودی حکومت کی طرف سے مزید مہنگا کر دیا گیا

ریاض / عمرہ زائرین کے لئے ہیلتھ انشورنس کروانا لازمی قرار دے دیا گیا

سعودی وزیر برائے حج ڈاکٹر صالح بنتن نے انشورنس کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے کر لیا

عمرہ زائرین کی آمد اور واپسی تک صحت کی سہولیات فراہم کی جاہیں گی، سعودی وزارت حج

ہیلتھ انشورنس عمرہ پیکج میں شامل ہوگی، سعودی وزارت حج

عمرہ زائر کو ایک لاکھ ریال کی ہنگامی صحت نگہداشت میسر ہوگی، وزارت حج

ہیلتھ انشورنش کی مد میں 110 ریال وصول کیے جائیں گے

عمرہ ویزا فیس تین سو ریال مقرر ہے جو 49 مختلف ممالک پر عائد ہے، وزارت حج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں