156

لندن نواز شریف کی حالت بدستور خراب بری خبر

لندن۔ حسین نواز شریف اور ڈاکٹر عدنان کی میڈیا بریفنگ
نواز شریف کےپلت لیٹس کا مسئلہ بے قابو ہے
دل، شگر اور شریانوں کی بیماریاں بھی لاحق ہیں
سٹیروئیڈز کے ذریعے علاج جاری ہے
تاحال پلٹ لیٹس گرنے کی وجوہات نہیں مل رہی
دیگر علاج متوازن پلٹ لیٹس سے مشروط ہیں
کیروٹڈ carotid Artery کا علاج امریکہ میں ممکن ہے
فی الحال امریکہ جانے کا پروگرام نہیں
ضمانتی مدت میں اضافہ مانگیں گے
حالیہ علاج کی رپورٹس عدالت میں پیش کر رہے ہیں
میڈیکل رپورٹ میں بعض نکات حیرت انگیز ہیں
نواز شریف کی بیماری کو گندی سیاست کی نظر کیا جا رہا ہے
صحت یابئ کی مدت کا تعین مشکل ہے
ابھی تو تشخیص بھی نہیں ہو پائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں