168

جدہ (نامہ نگار )پاکستان تحریک انصاف جدہ کے سابقہ عہد دران کی جانب سے پاک میڈیا گروپ کی نو منتخب کابینہ کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں صحافی برادری اور پی ٹئ آئی کے سابقہ عہدے درانُ اور ممبران نے شرکت کی ۔

جدہ (نامہ نگار )پاکستان تحریک انصاف جدہ کے سابقہ عہد دران کی جانب سے پاک میڈیا گروپ کی نو منتخب کابینہ کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں صحافی برادری اور پی ٹئ آئی کے سابقہ عہدے درانُ اور ممبران نے شرکت کی ۔

ڈنر کی تقریب کی صدرات پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری انفارمیشن زاہد محمود نے کی اور اپنے خطاب میں پاک میڈیا گروپ کے نو منتخب اراکین کو مبارکباد پیش کی اور کہا کے سعودی عرب میں جس طرح پاک میڈیا گروپ اپنی مثبت صحافت کے زریعے اوورسیز کی آواز بن بن رہا ہے اور ک کیمونٹی مسائل اجاگر کر واقعی ہی پوری ٹئمُ تعرئف کے قابل اور مبارکباد مستحق ہے تقریب سے پی ٹی آئی کے سابقہ عہدے دران اصغر خان شنواری ،ممتاز خان سلارزی،اشفاق واحد ،اور عمر عمر فاروق نے بھی خطاب کیا اور پاک میڈیا کی نئی ٹیم کو مبارکباد پیش کی کیمونٹی کے لیے خدمات کو سرہا اور ترتیب کی اس امید کے ساتھ پاک میڈیا ٹیم سعودی عرب میں مثبت صحافت کے زریعے اوورسیز کی آواز بنا رہے گا ،تقریب سے پاک میڈیا کی چئیرمین خدیجہ ملک ، صدر نورالحسن گجر ،نائب صدر ملک فہد رفیق کھوکھر نے اپنے خطاب میں کہا کے ہمارا مقصد مثبت صحافت کو فروغ دینا ہے اور ہم بلا تفریق تمام سیاسی جماعتوں اور گروپوں کی میڈیا کوریج کرتے ہیں ہمارے لیے سب برابر ہیں ہم نے صحافت کرنی ہے گروپنگ نہیں جو ہمیں عزت دیتا ہے اس کو ڈبل عزت دیں اور مثبت صحافت کو فروغ دیکر کیمونٹی مسائل کی نشاندہی جاری رکھیں گیے اور کیمونٹی مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گیے اور پروقار تقریب سجانے میں ہم پی ٹی آئی کے تمام سابقہ عہدے دران اور پارٹی ورکرز کے مشکور ہیں تقریب میں پاک میڈیا کی ٹیم عاطف علی ووٹو،ملک عاصم اعوان ، ملک تصور، احسن بٹ ،عدیل کھو کھر، عمر فاروق ، ثاقب علی اور دیگر بھی شریک ہوئے اور سب نے پی ٹی آئی کے سابقہ عہدے دران کا شکریہ ادا کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں