133

پاکستانی کمیونٹی کے ہر دلعزیز معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر منصور میمن اور پاکستانی مشہور تاجر رفیق میمن نے پاکستانی قونصلیٹ جنرل خالد مجید کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

پاکستانی کمیونٹی کے ہر دلعزیز معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر منصور میمن اور پاکستانی مشہور تاجر رفیق میمن نے پاکستانی قونصلیٹ جنرل خالد مجید کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

۔۔۔۔اکستانی کمیونٹی، بزنس کمیونٹی اور معززین شہریوں کے علاوہ دیگر ملکوں کے سفارتکار اور قونصلیٹ کے نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت فرمائی۔
منصور میمن منفرد مقام رکھتے ہیں یہ نہ صرف پاکستانی کمیونٹی بلکہ دیگر ملکوں کےسفارتکاروں سے بھی انکے گہرے مراسم ہیں۔

انکی یہی کوشش رہی ھے ہر سطح پر پاکستان کا مثبت پیغام دنیا کے سامنے لایا جائے۔

قونصل جنرل کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام شیریٹن ہوٹل جدہ کورنیش پر کیا گیا جو اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی۔
عشائیہ میں پاکستانی قونصلیٹ جدہ کے افسران نے اپنے فیملی کے ساتھ شرکت کی بلکہ دیگر ممالک کے سفارتکاروں اور قونصلیٹ جنرل، اور انکے نمائندوں نے شرکت فرمائی ۔

ڈاکٹر منصور مین نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے کہا میں تحتِ دل سےآپ تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جنہوں نے ہماری آواز پر لبیک کہا اور محفل کو رونق بخشی۔

انکا کہنا تھا پاکستان اور پاکستانی امن پسند اور محنتی لوگ ہیں۔
ہماری اپنی تہذیب اور ثقافت ھے جس میں دوستی،امن، بھائی چارہ اور محبت کا پیغام ملتا ھے۔
سندھ کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا سندھی ٹوپی اور اجرک پوری دنیا میں پاکستان اور سندھ کی شناخت ھے۔

انہوں نے قونصل جنرل خالد مجید کو سندھی اجرک کا تحفہ پیش کیا جسے انہوں نے بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا۔
اپنے خطاب میں قونصل جنرل خالد مجید نے کہا مجھے ابھی چارج سمبھالے ہوئے زیادہ وقت نہیں گذرا۔ جس محبت اور خندہ پیشانی سے آپ لوگوں نے خوش آمدید کہا اسکو لفظوں میں بیان کوئی شاعر ہی کر سکتا ھے۔

انہوں نے ڈاکٹر منصور مین اور رفیق میمن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا پرُ رونق محفل کا اہتمام میرے لیے باعث مسرت ھے۔ انہون نے کہا کہ شادی کا سماں لگ رہا ہے اور قونصل جنرل کے لئے باعت افتخار ہے ڈاکٹر میمن کے سفارتکاروں کے ساتھ روابط اور یقینا پاکستانی قدرں کی علمبردار ہیں
انہوں نے بالخصوص بزرگوار محترم غلام محمد میمن کی موجودگی کو دعاءوں اور رحمت کا باعث کہا
ڈاکٹر منصور مین نے قونصل جنرل
تاجکستان ،ترکی، جاپان، جرمنی، یونان، عمان، فلسطین، سنگاپور، ملائشیا، گھانا، صومالیہ، ایتھوپیا، سائوتھ افریقہ، اردن، اور ازبکستان کا شکریہ ادا کیا۔
جبکہ سفارتی عملے میں امریکہ، برطانیہ اور چین کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اُو آئی سی کے ممبران، مشہور و معروف بزنس مین ابوبکر میمن،بابائے ریاض قاضی اسحاق میمن , مرکزی تنظیم آرائیں سعودی عرب کے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ریاض کے سینئر نائب صدر ممتاز صنعتکار چوہدری بشیر احمد and fazal memeon and Nazeer Memonصحافی حضرات اور کثیر تعداد پاکستانی کمیونٹی نے فئملیزکے ساتھ شرکت کی۔

قونصل جنرل خالد مجید،رفیق میمن اور ڈاکٹر منصور میمن نے پاکستان بیوروکریسی کے درخشاں ستارے محترم غلام محمد میمن کی سربراہی میں اور سفارتکاروں کے ساتھ دوستی اور محبت کا پیغام دیتے ہوئے کیک کاٹا۔
پروگرام کا اختتام پرتکلف عشائیہ پر ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں