130

معروف کالمُ نگار تسنیم امجد کی جانب سے پاک میڈیا گروپ جدہ کے صدر چوہدری نورلحسن گجر ، ملک فہد کھوکھراور مریم شاہد کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ریاض کی تمام صحافی برادری نے شرکت کی ۔

معروف کالمُ نگار تسنیم امجد کی جانب سے پاک میڈیا گروپ جدہ کے صدر چوہدری نورلحسن گجر ، ملک فہد کھوکھراور مریم شاہد کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ریاض کی تمام صحافی برادری نے شرکت کی ۔

جدہ سے ریاض آئے ہوئے عالمی انٹرنیشل کانفرس میں شرکت کے لیے صدر پاک میڈیا نورالحسن گجر ملک فہد اور مریم کے اعزاز میں ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے تسنیم امجدنے کہا کے ہم آپکو ریاض ویلکم کرتے ہیں اور ہمارے لیے بڑی خوشی کی بات آپ آج ہماری اس تقریب میں شریک ہو رہے ہیں اور آپ اور تمام صحافی برادری کی شکر گزار اور مشکور ہوں آپ لوگ سب اپنا قیمتی وقت نکال کر میری دعوت میں شریک ہو رہے ہیں اور میری خواہش ہے ہم سب اسی طرح اکھٹے رہیں اوراپنے ملک کا نام روشن کریں اور دیار غیر میں اپنے بھائیوں کے مسائل حل کرنے میں میڈیا کے زریعے انکی مدد کر سکیں ڈنر سے صدر پاک میڈیا نورالحسن گجر نے اپنے خطاب میں تسنیم امجد سمیت تماُم صحافی بھائیوں کو ریاض میں بھر پور انداز میں ویلکم کرنے پر شکریہ ادا کیا ڈنر کے دوران سعودی عرب صحافی براردری کو درپیش مسائل سمیت کیمونٹی مسائل پر بھی گفتگو کی گی جدہ اور ریاض سے سب نے ملکر کام کرنے پر بھی بات چیت کی گی جس میں خبروں کے تبادلے سمیت دیگر امور زہر غور آئے تقریب میں ریاض سے میاں امجد ، عطا الرحمان ، جانزیب امجد ،وسیم خان ، ملک ندیم شیر ،خرم خان ،وقار مبشر سمیت دیگر نے بھی شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں