25

پرانے وقتوں کا بادشاہ، درباری اور نااہل مشیر

راولپنڈی ٹائمز (شاہد کاظمی سے) پرانے وقتوں کا ایک بادشاہ تھا جس کا ایک خاص مشیر تھا۔ بادشاہ اس مشیر کی ہر بات نہ صرف مانتا تھا بلکہ اسے دربارمیں کلیدی مقام حاصل تھا۔ کیسے اس مشیر نے بادشاہ کو قیمتی مشوروں سے نوازا اور کیسے آج کے دور میں بھی ایسے بادشاہ اور مشیر موجود ہیں۔

جانیے اس ویڈیو بلاگ میں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں