94

او آئی سی کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پاکستانی لوک فنکاروں نے سر اور تال چھڑ کر سماء باندھ دیا

او آئی سی کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پاکستانی لوک فنکاروں نے سر اور تال چھڑ کر سماء باندھ دیا پاکستانی شائقین کے ساتھ ساتھ سعودی شائقین کو بھی خوب جھومنے پر مجبور کر دیا ۔
او آئی سی کی گولڈن جوبلی کے موقع پے جہاں دنیا بھر سے پچاس سے زائد ممالک کے گلوکار کار اپنے فن کا مظاہر کر رہے ہیں وہاں ہی بلوچستان سے مشہور تغمہ یافتہ لوک گلوکار محمد اختر چنال زہری نے مشہور گانا دانے پے دانا گا کر نہ صرف پاکستانی کیمونٹی بلکہ سعودی عوام کو بھی جھومنے پر مجبور کیا اور شائقین سے خوب داد لی ،
جبکہ سندھ سے مشہور شہرت یافتہ لوک گلوکار اکبر خمیسو خان نے اللہ ہو اللہ ہو کا الغوزء اور بانسری پے سر تال چھڑ کر شائقین پر سکتا تاری کر دیا اور خوب دادا وصول کی
او آئی سی کی پچاسویں جشنِ سالگِرہ کی تقاریب دو روز سے جاری جو کل ختتام پذیر ہو گی تقریب میں مختلف ممالک کے کلچر، لباس اور میوزک شو پیش کیا جارہے پاکستان لوگ فنکار شو میں حصہ تو لے رہے۔لوگ فنکاروں نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کے ہمارے لیے اعزاز کی بات کے ہم دنیا کے سامنے پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں اور ہمیں بہت اچھا لگا ادھر کا پاکستانی کیمونٹی سے ملنا اور پرو فارمنس کرنا ہما وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری داخلہ کا شکریہ اداکرتے ہیں انہوں نے ہمیں بھجا ادھر پر فارمز کرنے کے لیے گولڈن جوبلی میں اتنے بڑے شو میں جہاں پچاس ممالک کے گلوکار اپنی پرفارمنس دیکھا رہے ہیں وہاں صرف لوک فنکاروں کو بھجنا اور ساتھ قومی گلوکار نہ بھجنا حکومت کے لیے سوالیہ نشان بھی ہے اتنے بڑے پروگرام میں اگر قومی لیول کے بڑے گلوکار ہوتے لوک فنکاروں کے ساتھ دنیا کے ساتھ ایک اچھا امیج ہونا تھا پاکستان کے لیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں