99

مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر ملک منظور کی جانب سے سنئیر صحافی و معروف کالم نگار جاپان میں پاکستانی جرنلسٹس کے صدر عرفان صدیقی اور افضل ڈوگر کے اعزاز میں عشائیہ

مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر ملک منظور کی جانب سے سنئیر صحافی و معروف کالم نگار جاپان میں پاکستانی جرنلسٹس کے صدر عرفان صدیقی اور افضل ڈوگر کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں کاروباری و سماجی شخصیت ،پاک میڈیا گروپ کے ممبران اور کمیونٹی اراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی –

عشائیہ سے خطاب کرتے مسلم لیگ ن کے صدر ملک منظور نے سنیئر کالم نگار عرفان صدیقی اور افضل ڈوگر عمرہ کی مبارک دی اور کہا کے صحافی دنیا میں جہاں بھی ہیں معاشرے کی آنکھ ہیں اور پاکستان میں ایک عام آدمی اگر آج شعور ملا ملا ہے اپنے حق کی خاطر بولنے کا تو یہ سب آزاد میڈیا کی وجہ سے ملا ہے اور ہماری مسلم لیگ کی دور حکومت میں سب سے زیادہ ہم نے میڈیا کو آزادی دی ہے اور ہم ہمشیہ آزاد میڈیا کی علمبردار رہے ہیں جبکہ موجودہ حکومت اپنی خامیاں اور ناکامیوں کو چھپانے کے لیے میڈیا ہاوسسز کو تنگ کر رہی اور معاشئ پابندیاں لگا کر پنی مرضی کی خبریں چلوانا چاہتی ہے جس کی ہم مزاحمت کرتے ہیں تقرئب سے معروف کاروباری و سماجی شخصیت رانا رضوان نے بھی مہمانوں کو عمرہ کی مبارکباد پیش کی اور اپنے خطاب میں کہا کے آزاد صحافت کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا میڈیا ہاوسسز کا معاشی برہان حکومت کو فورئ حل کرنا چاہے تقرئب میں پاک میڈیا سعودی عرب کے صدر کے نورالحسن گجر نے جاپان جرنلسٹس کے صدر عرفان صدیقی اور سنیئر صحافی افضل ڈوگر کو سعودی عرب میں صحافتی طریقہ کار پر تفصیلی بتایا اور اپنے خطاب میں کہا کے جاپان اور سعودی عرب سمیت پاکستانی صحافی اس وقت دنیا کے جس کونے میں بھی ہیں سب ملکر ساتھ چلیں گیے اور ایک پلیٹ فارم تشکیل دینے کے لیے مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں ہماری حکومت کو اوورسیز پاکستانی صحافیوں کو ہمارے حقوق ہمئں دینے چاہیں پاکستان میں لوکل صحافیوں کے برابر جس پر عرفان صدیقی اور افضل ڈوگر نے اتفاق کیا اور کہا کے ہم سب ملکر اپبا حق لیں گیے ہم آج ملک منظور اور تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کے آپ سب نے ہمارے اعزاز میں اتنا پر تکلف عشائیہ رکھا اوورسیز صحافی بھئ اپنی کمیونٹی کی آواز ہیں اور ہمارا کام ہے اوور سیز کیمنونٹی کے مسائل احکام بالا تک پہنچنا آپ سب سے ملکر خوشی ہوئی اور سب کمیونٹی اور میڈیا کو ایک ساتھ دیکھ ہمیں بہت اچھا لگا حکومت کو چاہے اوورسیز پاکستانی صحافیوں کو انکا حق دے تقریب میں ریاض سے آئی معروف کالم نگار تسنیم امجد نے خصوصی شرکت کی کالم نگاری پر روشنی ڈالی اور تقریب سے شاہد گوگئ،جاوید سلہریا،عرفان سدرہ،رانا شوکت علی ،ندیم ،رانا زوہیب ،علی خان،شہزاد کھوکھر ،ملک عاصم ،عمران بٹ اور دیگر نے بھی خطاب کیا تقریب کے آخر میں ملک منظور نے تمام مہمانوں کا تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں