134

جدہ (ملک تصور ) پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کی جانب سے چیئرمین پاک سعودی فرینڈ شپ فورم خالد رشید کے سسر پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے عقیل شہزاد کی والدہ انجم وڑائچ کے والد اور سنیئر صحافی پروفیسر جاوید اقبال کی وفات پر تعزیتی کانفرنس

جدہ (ملک تصور ) پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کی جانب سے چیئرمین پاک سعودی فرینڈ شپ فورم خالد رشید کے سسر پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے عقیل شہزاد کی والدہ انجم وڑائچ کے والد اور سنیئر صحافی پروفیسر جاوید اقبال کی وفات پر تعزیتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بڑی تعداد میں سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور فوت ہونے والوں کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی گی اور پروفیسر جاوید اقبال کی سعودی ٹو ٹی وی سے شروع ہونے والے سفر اور یادگار لمحات کا بھی ذکر کیا گیا دعا کے لیے قاری آصف کو خصوصی طور پے مدعو کیا گیا تھا سرکردہ شخصیات میں پی پی سعودی عرب کے صدر چوہدری تصور ،پی ٹی آئی سعودی عرب کے جنرل سیکریٹری خواجہ عماد ، ذولفقار گجر ، زمرد خان سیفی ، خالد گجر ، نیاز احمد پیر خلیفہ اور دیگر نے شرکت کی تقریب کے آخر میں پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کے چیئرمین چوہدری خالد رشید نے تعزیت تقریب میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنے فورم کی جانب سے تمام فوت ہونے کے لیے دعا کی گی اور کہا کے ہمارا فورم غیر سیاسی ہے اس میں تمام جماعتوں کےلوگ شامل ہے اور سعودی عرب میں ہم تمام پاکستانیوں کے ساتھ دکھ سکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں تقریب کے آخر میں رضوان خالد اور عرفان خالد نے بھی مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بڑی تعداد میں سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور فوت ہونے والوں کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی گی اور پروفیسر جاوید اقبال کی سعودی ٹو ٹی وی سے شروع ہونے والے سفر اور یادگار لمحات کا بھی ذکر کیا گیا دعا کے لیے قاری آصف کو خصوصی طور پے مدعو کیا گیا تھا سرکردہ شخصیات میں پی پی سعودی عرب کے صدر چوہدری تصور ،پی ٹی آئی سعودی عرب کے جنرل سیکریٹری خواجہ عماد ، ذولفقار گجر ، زمرد خان سیفی ، خالد گجر ، نیاز احمد پیر خلیفہ اور دیگر نے شرکت کی تقریب کے آخر میں پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کے چیئرمین چوہدری خالد رشید نے تعزیت تقریب میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنے فورم کی جانب سے تمام فوت ہونے کے لیے دعا کی گی اور کہا کے ہمارا فورم غیر سیاسی ہے اس میں تمام جماعتوں کےلوگ شامل ہے اور سعودی عرب میں ہم تمام پاکستانیوں کے ساتھ دکھ سکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں تقریب کے آخر میں رضوان خالد اور عرفان خالد نے بھی مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

سعودی فرینڈ شپ فورم خالد رشید کے سسر پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے عقیل شہزاد کی والدہ انجم وڑائچ کے والد اور سنیئر صحافی پروفیسر جاوید اقبال کی وفات پر تعزیتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بڑی تعداد میں سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور فوت ہونے والوں کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی گی اور پروفیسر جاوید اقبال کی سعودی ٹو ٹی وی سے شروع ہونے والے سفر اور یادگار لمحات کا بھی ذکر کیا گیا دعا کے لیے قاری آصف کو خصوصی طور پے مدعو کیا گیا تھا سرکردہ شخصیات میں پی پی سعودی عرب کے صدر چوہدری تصور ،پی ٹی آئی سعودی عرب کے جنرل سیکریٹری خواجہ عماد ، ذولفقار گجر ، زمرد خان سیفی ، خالد گجر ، نیاز احمد پیر خلیفہ اور دیگر نے شرکت کی تقریب کے آخر میں پاک سعودی فرینڈ شپ فورم کے چیئرمین چوہدری خالد رشید نے تعزیت تقریب میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنے فورم کی جانب سے تمام فوت ہونے کے لیے دعا کی گی اور کہا کے ہمارا فورم غیر سیاسی ہے اس میں تمام جماعتوں کےلوگ شامل ہے اور سعودی عرب میں ہم تمام پاکستانیوں کے ساتھ دکھ سکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں تقریب کے آخر میں رضوان خالد اور عرفان خالد نے بھی مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں