135

جدہ ہزارے وال اوورسیزپاکستانیز فورم سعودی عرب کے چیئرمین اشفاق قریشی کےچچا جان محمد عالم قریشی کی وفات پر فورم کا تعزیتی اجلاس

جدہ(ملک تصور) ہزارے وال اوورسیزپاکستانیز فورم سعودی عرب کے چیئرمین اشفاق قریشی کےچچا جان محمد عالم قریشی کی وفات پر فورم کا تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں فورم کے زمہ درانُ اور ممبران نے شرکت کی اور مرحوم کے فاتحہ خوانی کی گی ۔
اجلاس کی صدارت فورم کے قائمقام چیئرمین چوہدری دلپذیر نے اجلاس میں ہزارے وال اوورسیزپاکستانیز فورم کے صدر نورالحسن گجر، جنرل سیکرٹری محمد اقبال ، جوائیٹ سیکرٹری رفیق خان، فنانس سیکرٹری امتیاز قریشی ،نائب صدر رفیق خان اور سنیئر نائب صدر شاہ جہاں مغل نے اور جدہ باڈی کے جنرل سیکرٹری محمد شبیر سمیت دیگر زمہ دران اور ممبران نے شرکت کی اور مرحوم کی بخشش کے لیے فاتحہ خوانی کی گی اور چیئرمین ہزارے وال اوورسیز پاکستانی فورم اشفاق قریشی اور انکے خاندان سے اظہار ہمدردی کا اظہار کیا گیا اورمشرکہ بیان میں کہا گیا کے ہم سب اشفاق صاحب اوت انکے خاندان کے ساتھ دکھ اس گھڑی میں کے برابر کے شریک ہیں ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں