139

وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے خلاف ملکی اور غیر ملکی اور بھارتی میڈیا کا منفی پروپیگنڈا

سب سے پہلے بھارتی ٹی وی نے ایک خبر نشر کی جس کے مطابق دعویٰ کیا گیا کہ مولانا فضل الراحمن کے آزادی مارچ کے دوران آرمی چیف عمران خان کی حکومت گرا سکتے ہیں یا وزیراعظم تبدیل کر سکتے ہیں ۔

اس کے اسی خبر کے کو دنیا کے مختلف گمنام اخبارات میں بھارت کی خفیہ فنڈنگ کے تحت چھاپا گیا ۔ جبکہ آج چند ملکی وئب سائیٹ پر وہی بھارتی خبر دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ کیا پاکستان کے سیکورٹی ادارے اس قدر مصروف ہیں کہ جب ملک حالت جنگ میں ہے تو ایسے میں بھارتی ایما پر چلنے والے اداروں پر نظر نہیں رکھتے سکتے ۔ ؟ کیسے کوئی وئب سائیٹ پاکستان کے اندر سے بھارتی موقف کو لیکر چل سکتا ہے ؟
آرمی چیف نے تاجر برادری سے ملاقات کے دوران واضح طور پر کہا تھا کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی ۔ اب وہ وقت ختم ہو گیا جب مارشل لاء لگا کرتے تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں