131

راولپنڈی ٹائمز 444 گروپ کا سرغنہ بھی گرفتار

تھانہ کہوٹہ پولیس نے 444 گروپ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ایس پی صدر رائے مظہر اقبال

اوباش نوجوانوں کا گروپ لڑکیوں کے کالج کے باہر چھڑخانی، ہلڑ بازی اور لوگوں کو ڈراتے دھمکاتے تھے۔

پولیس نے درخواست گزار احتشام محمود کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا

ملزمان سوشل میڈیا پر اپنے گروپ کی تشہیر کرتے اور نوجوان لڑکوں کو شامل ہونے کی ترغیب دیتے

گرفتارملزمان میں گروپ کا سرغنہ شمس القمر عرف قمری اور کامران خان شامل ہیں

ملزمان کے باقی ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے تحرک جاری ہے

ترجمان راولپنڈی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں