102

پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلش سیکشن الریاض کے کیمسٹری کے استاد کا روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق

انتہائی افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلش سیکشن الریاض کے کیمسٹری کے استاد ثنااللہ سلطان کا مکہ سے واپسی پر ایکسیڈنٹ ہوا جس کے نتیجے میں وہ بیوی اور دو بچوں سمیت اللہ کو پیارے ہو گئے اور باقی دو بچوں کو معمولی چوٹیں آئیں جوکہ اب خطرے سے باہر ہیں۔ اللہ سبحان و تعالی مرحومین کے درجات بلند فرماے اوران کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرماے. آمین.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں