101

گوجرخان موٹر سائیکل سوار پر حملہ شدید زخمی

گوجرخان فائرنگ ایک شخص زخمی
گوجرخان (عمرآزادبٹ) دن دیہاڑے جی ٹی روڈ پر فائرنگ ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر 14 کارہائشی شیراز نامی شخص اپنے موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ پیچھے سے کیری ڈبہ نمبری LEB 7335 آیا جس میں مشتاق ، شفیق اور دو نامعلوم افراد تھے جنہوں نے روکتے ساتھ ہی فائرنگ شروع کر دی فائر شیراز کو کندھے اور گردن میں لگے زخمی شخص کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں