108

راولپنڈی میٹرو اسٹیشن پر آگ بھڑک اٹھی

میٹرو صدر بس اسٹیشن پر آگ بھڑک اٹھی

آگ میٹرو بس سروس کے ٹائر میں لگی،ریسکیو ذدارئع

آگ پر جلد قابو پا لیا گیا،میٹرو بس کا ٹائر متاثر

میٹرو بس میں موجود تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا،ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں