107

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،پاکستانی نژاد برطانوی شہری میاں بیوی طاھر اوراقراء سے 25 کلوگرام کروڑوں روپے مالیت کی آئس برآمد،

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،پاکستانی نژاد برطانوی شہری میاں بیوی طاھر اوراقراء سے 25 کلوگرام کروڑوں روپے مالیت کی آئس برآمد،

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،پاکستانی نژاد برطانوی شہری میاں بیوی طاھر اوراقراء سے 25 کلوگرام کروڑوں روپے مالیت کی آئس برآمد
منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں روپے بتائی جا رہی ھے،ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے منشیات برآمد ھونے پر دونوں کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا
جنہوں نے جوڑے کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں