134

وزیراعظم عمران خان گیارہ رکنی وفد کے ساتھ سعودی عرب روانہ

وزیراعظم گیارہ رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ
وزیراعظم کے ہمراہ خاتون اول
زلفی بخاری
شاہ محمود قریشی بھی ہیں
وزیراعظم دور روزہ دورہ سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں کرینگے
مکہ، مدینہ ، جدہ میں قیام ہو گا
جدہ میں 30 رکنی پاکستانی کمیونٹی کے وفد سے بھی ملاقات متوقع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں