130

پنجاب پولیس کا بڑا حکم نامہ جاری

انسپکٹر جنرل پنجاب کا بڑا حکم نامہ نوٹیفکیشن جاری
کسی بھی SHO یا محرر کو کسی بھی تھانے میں بار بار تعینات نہ کیا جاۓ ..

کسی بھی SHO کو یا محرر کو کسی اسٹیشن پر تین دفعہ سے زیادہ تعینات نہ کیا جاۓ

کسی بھی SHO یا محرر کی تین دفعہ سے زیادہ کی تعیناتی کی نشان دہی ہوئی تو اسکے خلاف کاروائی ہو گی۔۔۔نوٹیفکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں