170

راولپنڈی ایم پی اے کے اگے بھتیجے نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

راولپنڈی تھانہ وارث خان کی حدود میں پیپلزپارٹی کے سابقہ ایم پی اے سگے بھتیجے نے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیاتفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان کی حدود ڈھوک حکم داد میں پیپلزپارٹی کے سابقہ ایم پی اے اشتیاق مرزا کے بھتیجے عابد مرزا کی شہزاد نامی نوجوان سے معمولی بات پر تلخ کلامی ہو گئی جس پر عابد مرزا نے شہزاد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں