125

گوجرخان تیز رفتار سائیکل سوار کو شدید حادثہ پیش آیا

گوجر خان گلیانہ روڈ چکری وکیلاں کے مقام پر موٹر سائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث کھمبے جا ٹکرایا جس کی وج سے وہ شدید زخمی ہو گیا موٹرسائیکل سوار کی شناخت 17 سالہ محمد وقار ولد افتخار حسین ساکن کبیل کے نام سے ہوئی ریسکیو 1122 اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر زخمی موٹرسائیکل سوار کو THQ گوجر خان ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں