174

راولپنڈی سفاک باپ کا اپنی سگی بیٹیوں سے نازیبا حرکات پولیس نے گرفتار کر لیا

راولپنڈی
معصوم سگی بیٹیوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والا درندہ صفت باپ گرفتار۔

یہ دلخراش واقعہ ائرپورٹ کے علاقہ ڈھوک چوہدریاں میں پیش آیا۔

ایس پی پوٹھوہار ڈویژن سید علی نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔

تھانہ ائرپورٹ پولیس نے مسماۃ ساجدہ زبیر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس نے سفاک ملزم زبیر کو گرفتار کرکے تفتیش مقدمہ شروع کردی ہے۔

ایسے ناسور کسی بھی قسم کی رعایت کے حقدار نہیں، غلیظ ملزم کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔

معاشرہ میں غیر اخلاقی جرائم سرزد کرنے والے درندہ صفت سفاک ملزمان کو انجام تک پہچانا پولیس کی اولًین ذمہ داری ہے۔ ایس پی پوٹھوہار ڈویژن سید علی

ترجمان راولپنڈی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں