150

گوجرخان میڈیکل سٹور میں ڈکیتی مزاحمت پر مالک زخمی

گوجرخان۔ جی پی او سے ملحقہ گلی میں اویس میڈیکل پر تین موٹر سائکل سواروں کی ڈکیتی کی واردات۔ مزاحمت یر اویس نامی شخص فائرنگ سے زخمی۔ اویس کو اپنی مدد آپ کے تحت سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ڈی ایس پی ملک محبوب پولیس کی نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں