82

سی پی او فیصل رانا نے ایس ایچ او نصیر آباد خالد عباسی کو معطل کردیا، ترجمان پولیس

راولپنڈی

سی پی او فیصل رانا نے ایس ایچ او نصیر آباد خالد عباسی کو معطل کردیا، ترجمان پولیس

جواد شاہ ایس ایچ او نصیر آباد تعنیات، ترجمان پولیس

خالد عباسی کو کرائم کنٹرول نہ کرنے پر معطل کیا گیا، ترجمان پولیس

معطل ایس ایچ او کے خلاف الزامات پر محکمانہ انکوائری کا حکم، ترجمان پولیس

ترجمان راولپنڈی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں