77

ضلع کچہری میں وکلاء کی کشمیریوں سے اظہاربیکجہتی کے لئے بڑی ریلی

راولپنڈی

ضلع کچہری میں وکلاء کی کشمیریوں سے اظہاربیکجہتی کے لئے بڑی ریلی

وکلاء نے بینرز پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، شدید نعرے بازی

وکلاء کا کچہری چوک میں احتجاجی دھرنا، نعرہ بازی

مودی نے مقبوضہ کشمیر میں آئینی دہشت گردی کی۔۔صدر بار سہیل شاہ

آج ملک بھر کے وکلاء نمائیندے اقوام متحدہ کے مبصر کو احتجاجی یاداشت پیش کریں گے۔۔سیکرٹری بار

امت مسلمہ، اقوام متحدہ، یورپی یونین بھارت کے خلاف سخت اقدام کرے۔۔وکلاء

وکلاء ریلی سے کچہری چوک میں ٹریفک جام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں