83

ایس پی سید علی نے 2 افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا، ترجمان پولیس

راولپنڈی

ایس پی سید علی نے 2 افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا، ترجمان پولیس

سب انسپکٹر ارسلان اور کانسٹیبل آصف کو تعریفی سرٹیفکیٹ ملا، ترجمان پولیس

دونوں افسران نے چوہڑ چوک جلوس کے دوران اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ترجمان پولیس

تمام اہلکار اچھی کارکردگی کو اپنا مشن بنا لیں، سید علی

عوام کی خدمت اور حفاظت پولیس کی اولین ترجیحات میں کام ہے، سید علی

ترجمان راولپنڈی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں