82

پنجاب پولیس کی راولپنڈی ڈویژن میں بڑے تبادلے

ایس ایچ اوز/تبادلے

انسپکٹر اسجد محمود ایس ایچ او سیکرٹریٹ سے ایس ایچ او کوہسار تعینات

انسپکٹر ارشاد علی لاجسٹک ڈویثزن سے ایس ایچ او سیکرٹریٹ تعینات

انسپکٹر ملک بشیر کو ایس ایچ او نون سے تبدیل کرکے ایس ایچ او شالیمار تعینات کردیا گیا

انسپکٹر مہر نصرت کو انوسٹیگیشن ونگ سے ایس ایچ او تھانہ سہالہ تعینات

سب انسپکٹر گلفراز کو سی آئی اے سے ایس ایچ او کھنہ تعینات

سب انسپکٹر عبدالرزاق ایس ایچ او کوہسار سے ایس ایچ او تھانہ نون تعینات

انسپکٹر محمد اشرف کو ایس ایچ او سہالہ سے تبدیل کرکے انوسٹی ونگ تعینات کردیا گیا

تبادلے و تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں