73

وفاقی وزیر داخلہ اعجازاحمد شاہ کی زیر قیادت اہم پیش رفت

وفاقی وزیر داخلہ اعجازاحمد شاہ کی زیر قیادت اہم پیش رفت

وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ کی اقوام متحدہ کےوفد سے ملاقات-

اس موقع پر آئی جی اسلام آباد بھی موجود تھے-

12 سال بعد اسلام آباد کا بینالاقوامی سطح پر فیملی اسٹیشن ہونے کا درجہ بحال کر دیا گیا-

یہ درجہ2008 میں میریٹ پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں واپس لیا گیا تھا-

ہم اسلام آباد کی سکیورٹی صورتحال سے مطمئن ہیں- اقوام متحدہ ترجمان

اس موقع پروزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس اور قانون نافذکر نے والے اداروں کی کاوشوں کو سراہا-

آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ اعجاز احمدشاہ کی تجویز کردہ پالیسی کی وجہ سے اسلام آباد کی صورتحال اور ماحول میں واضح بہتری آئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں