75

ازادی صحافت پر سی ٹی او لاہور کا ایک بار پھر حملہ

ازادی صحافت پر سی ٹی او لاہور کا ایک بار پھر حملہ

سی ٹی او لاہور کپٹن(ر) ملک لیاقت ہمیشہ کی طرح پھر سے صحافیوں کو ٹارگٹ بنالیا

اپ نیوز کے سینئر رپورٹر مرزا رمضان بیگ پر ٹریفک وارڈنز کا تشدد

اپ نیوز کے رپورٹر اور کیمرہ مین کو تھانہ اچھرہ میں یر غمال بنالیا

رشوت لیتے ہوئے ٹریفک وارڈنز کی فوٹیج بنانا صحافیوں کا جرم بن گیا

اپ نیوز کے سنیئنر رپورٹر مرزا رمضان بیگ سے مائیک اور کیمرہ مین سے کیمرہ چھین لیا

صحافی تنظیموں کا اچھرہ تھانہ کے باہر احتجاج کا اعلان

اپ نیوز کےصحافیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے، صحافتی تنظیمیں

بدمعاش سی ٹی او لاہور کپٹن(ر) ملک لیاقت کو شہر بدر کیا جائے، مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں