30

تھانہ شالیمار اور تھانہ کھنہ میں کرائم بڑھنے پر ائی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا نوٹس

اسلام آباد

تھانہ شالیمار اور تھانہ کھنہ میں کرائم بڑھنے پر ائی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا نوٹس

تھانہ شالیمار شبیراحمد تنولی اور تھانہ کھنہ کے ایس ایچ او ستار شاہ دونوں ایس ایچ اوز کو فوری طور پر مطل کردیا

جو بھی ایس ایچ او شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرنے میں ناکام رہے گا وہ ایس ایچ او نہیں رہے گا،آئی جی اسلام آباد

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں