119

کراچی میں کچراچننے والے افغان باشندوں کے بڑے کارنامے

کراچی میں کچراچننے والے افغان باشندوں کے بڑے کارنامے

مومن آباد پولیس کی واجد شہید چوک کے قریب اہم کارروائی،پانچ افغان باشندوںخ سمیت 6 ملزمان گرفتار

گرفتارافغان تالاتوڑ گروہ نے درجنوں موبائل فون شاپ سمیت دیگر دکانوں کے تالے کاٹے

ملزمان دن میں کچراکنڈی میں سوتے اور رات کورکشہ میں سوار ہوکر وارداتیں انجام دیتے تھے

گرفتارملزمان میں عبدلوہاب،اللہ محد،،عبدلباری،سمیع اللہ،عبدلعلیم اوراللہ داد شامل ہے

ملزمان کے قبضے سے 14 عدد موبائل فون،5 عدد پستول،ایک رکشہ اورکٹربرآمد

ملزمان نے چند ماہ قبل ایک فیکٹری کابھی صفایاکیا

ملزمان کے دیگر تین ساتھی افغانستان فرارہوچکے ہیں

ملزمان کے خلاف 8 مقدمات درج ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں