127

پولیس کا تھانہ چونترہ کے علاقہ میں ناجائز اسلحہ کے خلاف کامیاب آپریشن، ایس صدر رائے مظہر

راولپنڈی

پولیس کا تھانہ چونترہ کے علاقہ میں ناجائز اسلحہ کے خلاف کامیاب آپریشن، ایس صدر رائے مظہر

آپریشن کے دوران 8 افراد کو گرفتار کیا گیا، ایس پی صدر رائے مظہر

قبضہ مافیا کے زیر استعمال 50 کلاشنکوفوں سمیت بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد، ایس پی صدر رائے مظہر

پکڑے جانے والے اسلحہ کے زور پر قانون شکن عناصر عوام کی کروڑوں مالیت کی جائیدادوں پر قبضہ کرتے تھے ، ایس پی صدر رائے مظہر

سی پی او فیصل رانا کا گرفتار ملزمان کے تمام ساتھیوں اور سہولت کاروں کو جلد گرفتار کرنے کا حکم، ترجمان پولیس

میڈیا اور سول سوسائٹی کے لوگ جنہوں نے ان جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کی اور کر رہے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، پولیس

پولیس آپ کے تعاون سے معاشرے سے جرائم پیشہ اور قانون شکنوں کا خاتمہ کرتی رہے گی، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں