28

بحری اُمور کے وزیرجناب سید علی حیدر زیدی کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آبادمیں ملاقات۔ترجمان پاک بحریہ

اسلام آباد

بحری اُمور کے وزیرجناب سید علی حیدر زیدی کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آبادمیں ملاقات۔ترجمان پاک بحریہ

ملاقات کے دوران میری ٹائم اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ

وزیرِ بحری اُمور کو میری ٹائم سیکٹر کی ترقی اور سکیورٹی سے متعلق پاک بحریہ کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ

وزیرِ بحری اُمورنے میری ٹائم سیکٹر اور عالمی بحری امن میں پاک بحریہ کے کردارکو سراہا۔ترجمان پاک بحریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں