25

اڈیالہ جیل میں ایک اور قیدی پولیس حراست میں ہلاک

کلرسیداں کا رہائشی اڈیالہ جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے جانبق

اڈیالہ جیل میں قیدی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق.منشیات کیس میں قید 60 سالہ محمد فاضل کو ہارٹ اٹیک ہوا.قیدی کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈلوجی منتقل کیا گیا.

سالہ محمد فاضل کو ہارٹ اٹیک ہوا.قیدی کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈلوجی منتقل کیا گیا.

کلر سیداں کے گاوں حیال پنڈورہ کے بزرگ قیدی کی لاش ابتدائی پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں