36

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا سٹیزن سروس سنٹر کا دورہ

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا سٹیزن سروس سنٹر کا دورہ

آئی جی کے ساتھ ڈی آئی جی آپریشنز، اے آئی جی آپریشنز، ایڈیشنل ایس پی اور ایس پی سٹی بھی موجود تھے

آئی جی اسلام آباد نے سروس سنٹر کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا

آئی جی اسلام آباد سروس سنٹر آئے ہوئے شہریوں سے ملے

آئی جی اسلام آباد نے شہریوں سے سروس سنٹر پر ملنے والی ون ونڈو سروس کے بارے میں پوچھا

شہریوں نے سروس سنٹر پر ملنے والی سہولیات پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا

شہریوں نے وفاقی پولیس کی طرف سے بہترین ون ونڈو سروسز دینے پر شکریہ ادا کیا

شہریوں کو بہترین سہولیات فراہمی کے لئے عملہ کو ہدایات دیں

آئی جی اسلام آباد نے زیر تعمیر اوورسیز بلاک، ٹریفک اور دیگر حصوں کا بھی دورہ کیا

آئی جی اسلام آباد نے زیرتعمیر حصوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی

ترجمان اسلام آباد پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں