89

بھیرہ ۔ دریائے جہلم کے کنارے واقع کھیتوں سے 55 سالہ شخص کی نعش برآمد.

بھیرہ ۔ دریائے جہلم کے کنارے واقع کھیتوں سے 55 سالہ شخص کی نعش برآمد.

بھیرہ ۔ مقتول کی جیب سے برآمد ہونے والے شناختی کارڈ کے مطابق متوفی کا تعلق سرائے مغل ضلع قصور ہے۔

بھیرہ۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق متوفی کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے

بھیرہ ۔ بھیرہ پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر کاروائی کا آغاز شروع کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں