106

راولپنڈی ۔ تھانہ چونترہ پولیس نے حوالات میں بند قیدی کو ہزاروں سال پرانے طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا

تھانہ چونترہ کی حوالات میں بند ملزم کو سانپ نے ڈس لیا

ملزم خرم شہزاد اقدام قتل کیس میں تھانہ چونترہ پولیس کی حراست میں تھا

ملزم کو سانپ نے بائیں ہاتھ پر کاٹا ہے،پولیس

ملزم کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا

جبکہ لواحقین نے پولیس نے پر الزام لگایا ہے سانپ نے ڈسا نہیں بلکے ڈسوایا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں