48

گوجرخان پولیس تشدد کیس میں ہلاکت کا معاملہ پولیس والوں کی ضمانت

تھانہ گوجر خان کی حدود میں پولیس حراست میں شہری کی ہلاکت کا معاملہ

الیاس بٹ قتل کیس میں ایس ایچ او اور محرر قیصر اسلم کی دوبارہ عدالت سے رجوع

عدالت کی جانب سے ایس ایچ او گوجر خان الیاس گجر اور محرر قیصر اسلم کو 12 ستمبر تک عبوری ضمانت دی گئی تھی

دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت میں دو دن کی مزید توسیع کردی گئی

تھانہ گوجر خان پولیس نے الیاس بٹ قتل کا مقدمہ عباس بٹ کی مدعیت میں 13 اگست کو درج کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں