109

تھانہ گوجر خان کی حدود میں پولیس حراست میں شہری کی ہلاکت کا معاملہ

تھانہ گوجر خان کی حدود میں پولیس حراست میں شہری کی ہلاکت کا معاملہ

تفتیشی افسر حسنین شاہ کو آج دوبارہ علاقہ مجسٹریٹ ممتاز مغل کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

پولیس اہلکاروں نے شہری الیاس بٹ کو 26 جولائی کو حراست میں لیا تھا

پولیس تشدد سے شہری الیاس بٹ 11 اگست کو چل بسا تھا

پولیس کی جانب سے شہری کو 3 نجی ٹارچر سیلز میں رکھا گیا تھا

مقدمے میں ایس ایچ او گوجر خان الیاس گجر اور ٹرینی سب انسپکٹر حسنین شاہ کو نامزد کیا گیا تھا

ایس ایچ او گوجر خان الیاس گجر اور محرر قیصر اسلم نے 12 ستمبر تک عبوری ضمانت کروا رکھی ہے

واقعے میں ڈی ایس چوہدری اثر علی کو بھی معطل کر دیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں