92

فالودے والا ، رکشہ والا کے بعد پیشِ خدمت ہے دیہاڑی دار مزدور

فالودے والا ، رکشہ والا کے بعد پیشِ خدمت ہے دیہاڑی دار مزدور

کلر سیداں ( عامرامتیاز سے)

فالودے والا ، رکشہ والا کے بعد پیشِ خدمت ہے دیہاڑی دار مزدور
رمضان شوگر ملز کا ڈسٹری بیوٹر دیہاڑی دار مزدور نکلا
ایف بی آر سے نوٹس ملنے پر غریب شہری کو غشی کے دورے۔فیض اختر نامی شخص ایف بی آر کے مطابق رمضان شوگر مل کا ڈسٹری بیوٹر ہے۔ ایف بی آر کے مطابق فیاض نے رمضان شوگر ملز کو ایک کروڑ پندرہ لاکھ ستر ہزار آٹھ سو اکسٹھ روپے کی رقوم بھیجیں۔یہ ٹرانزیکشن 2015 سے 2017 کے درمیان ہوئیں۔محمد فیاض کا کہنا ہے کہ 20 سال سے مزدوری کرکے گھر چلا رہا ہوں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں